• Home
  • NEWS
  • واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد
Image

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد

امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے شخص پر وفاقی عدالت نے فرسٹ ڈگری کے قتل کے دو الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شکاگو سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ امریکی شہری ایلیاس روڈریگیوز نے بدھ کی رات کو واشنگٹن میں امریکی جیویش کمیٹی کی تقریب میں شرکت کرنے والوں پر اس وقت  فائرنگ کی جب وہ عمارت سے باہر نکل رہے تھے۔
ایلیاس روڈریگیوز پر دو افراد کے قتل کے علاوہ، غیر ملکی حکام کے قتل، اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے قتل، اور پرتشدد جرم میں اسلحے کے استعمال پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Releated Posts

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کر دیا

امریکہ کی حکومت نے دنیا کی ممتاز ترین تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والی ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک…

May 23, 2025

North Korea’s Kim raps officials over ‘serious accident’ at warship launch

North Korean leader Kim Jong Un has reprimanded officials over a “serious accident and criminal act” that resulted…

May 22, 2025

India says its troops killed 31 Maoist rebels in weeks-long battle

Indian security forces have killed 31 Maoist rebels in what the country’s home minister called the “biggest operation…

May 20, 2025

Court rejects Australian soldier’s defamation appeal over Afghan killings

Australia’s most decorated living war veteran has lost an appeal against a civil court ruling that implicated him…

May 20, 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد - Balochistan View