• Home
  • NEWS
  • امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کر دیا
Image

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کر دیا

امریکہ کی حکومت نے دنیا کی ممتاز ترین تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والی ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک بڑا دھچکا دیتے ہوئے غیرملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت ختم کر دی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اس فیصلے کے تحت اب ہارورڈ یونیورسٹی غیرملکی طلبہ کو امریکا میں تعلیم کے لیے داخلہ نہیں دے سکے گی۔
محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے ایک خط کے ذریعے اعلان کیا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ایکسچیج وزیٹر پروگرام (SEVIS) کے تحت سرٹیفیکیشن فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔

Releated Posts

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد

امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے شخص پر وفاقی عدالت…

May 23, 2025

North Korea’s Kim raps officials over ‘serious accident’ at warship launch

North Korean leader Kim Jong Un has reprimanded officials over a “serious accident and criminal act” that resulted…

May 22, 2025

India says its troops killed 31 Maoist rebels in weeks-long battle

Indian security forces have killed 31 Maoist rebels in what the country’s home minister called the “biggest operation…

May 20, 2025

Court rejects Australian soldier’s defamation appeal over Afghan killings

Australia’s most decorated living war veteran has lost an appeal against a civil court ruling that implicated him…

May 20, 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کر دیا - Balochistan View